حید ر آ باد 31 جو لا ئی ( اعتما د نیو ز ) چیف منسٹر تلنگا نہ کے چند ر شیکھر را و کو سنگا پو ر میں شر کت کی د عو ت دی ہے جہا ں پر ایڈین ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف مینجمینٹ کے سا بق طلبا ء کے اسو سی ایشن کی جا نب سے ا گست 22 اور 23 کو سنگا پو ر کے را فلس سٹی کنو نشن
سنٹر میں ا یک تقر یب منعقد کی جا ر ہی ہے جس میں سنگا پو ر کے و ز یر آ عظم لی حسین لو نگ کے علا وہ سنگا پو ر حکو مت کے و زرا شر کت کر ر ہے ہیں۔ انفیکٹ2014 کے عنوا ن پر سنگا پور میں دو ر وز ہ کا نفر نس میں آئی آ ئی ایم کے دنیا بھر میں مو جو د سا بق طلبا ء کا ر پو ر یٹ کے سر بر ا ہان‘ سر کا ری عہد یدا ر شر کت کر ر ہے ہیں ۔